Friday, September 10, 2010, 04:23:45 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Aaj Kal  
         
  آن لائن داخلے ....مسلم طلباءکی پریشانیاں
گزشتہ سال سے آن لائن کے ذرےعہ جونیئر کالجوں میں داخلے کا سلسلہ جو شروع ہوا تھا امسال اس پر سختی سے عمل کیا گےا۔ آن لائن داخلوں کے عمل میں شفافےت ہے اس میں فےصد نمبرات کے ذرےعہ ہی داخلہ دیا جاتا ہے جس کا جتنا اچھا فےصد نمبر ہوگا اسے اتنی اچھی کالج میں سےٹ ملے گی۔ اچھی کالج سے مراد معیار ہے امسال ہر طالب علم کو ۲۰ نمبر زائد ملنے کی وجہ سے بھی فےصد اچھا ہوا ہے۔ اس لئے بچے ۹۰ فےصد تک پہنچ چکے ہیں۔ آن لائن داخلہ نظام میں یہ ہے کہ آپ کم فےصد نمبر لیکر سفارش کی بنیاد پر داخلہ نہیں لے سکتے۔ پہلے یہ سب ہوتا تھا مگر اب میرٹ کی بنیاد پر داخلہ ہورہا ہے۔ لیکن پریشانی وہی ہے کہ ایسے مسلم طلباءمارے مارے پھر رہے ہےں جن کا کم فیصد نمبر ہے۔ وہ ایم ایل اے‘ کارپوریٹر اور دےگر لوگوں کا سفارشی خط لئے داخلہ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہےں لے دے کر ہمارے پاس صرف مہاراشٹر کالج ہے جہاں ہر طرح کے مٹی لگے ہیروں کو جمع کرکے انہےں تراشنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کامرس فیکلٹی میں دلچسپی رکھنے والے اکبر پیر بھائی کالج میں جاتے ہیں جہاں انتظامیہ کسی نہ کسی طرح اڈجسٹ کرلیتا ہے لیکن اگر کوئی مسلمان طالب علم یہ چاہے کہ اسے بھونس، کے سی، ہندوجہ، زیوئیرس، روپاریل، نیشنل اور میٹھی بائی کالجوں میں داخلہ مل جائے تو یہ ناممکن ہے۔ حالانکہ ممبئی کے باہر ناگپور، پونا، مالیگاﺅں، اورنگ آباد، اکولہ، بلڈانہ، کھام گاﺅں، کولہا پور، شولا پور، ستارہ، سانگلی جیسے اضلاع میں مسلم طلباءکو کالج میں داخلہ حاصل کرنے میں زیادہ مشقت نہیں اٹھانی پڑتی مسئلہ صرف ممبئی میں ہے کیونکہ یہاں طلباءکی تعداد زیادہ ہے اور کالج کم اور جو کالج ہیں وہ بھی میرٹ کی بنیاد پر زیادہ فےصد نمبر حاصل کرنے والے طلباءکو ہی داخلہ دیتے ہےں۔ ممبئی میں ایسے مسلم طلباءکالجوں میں داخلے کے لئے پریشان ہیں جن کا فےصد ۵۰ اور ۶۰ کے درمیان ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اچھے نمبر ملے ہیں جبکہ مقابلے کے اس دور میں ۵۰ اور ۶۰ فےصد نمبر حاصل کرنے والے کو آرٹس میں بھی داخلہ بمشکل مل پاتا ہے۔ مسلم طلباءکی یہی پریشانی ہے۔ ف۔ا
24th Jul 2010, 03:07 pm.
         
 
....اور شیطان آزاد ہوگیا!
10-Sep-2010, 03:42 PM
الوداع اے ماہ صیام الوداع
09-Sep-2010, 05:26 PM
آج متبرک مہےنے اور مقدس عےد کی لاج رکھنے کا دن
08-Sep-2010, 04:03 PM
ممبرا کا کالسیکرہسپتال مالداروں کےلئے بنا ہے یا غریبوں کےلئے !
07-Sep-2010, 04:11 PM
کیایہی ’شب قدر ‘کی قدرہے؟
06-Sep-2010, 04:20 PM
مسلمانو!خدا کے لئے اب تو صفوں مےں اتحاد پےدا کرلو
05-Sep-2010, 03:08 PM
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ختم ہورہا ہے مگر مسلمان ....!
04-Sep-2010, 04:13 PM
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ختم ہورہا ہے مگر مسلمان ....!
03-Sep-2010, 03:36 PM
بیشک اللہ بے نیازہے مگر بے خبر ہر گز نہیں !
02-Sep-2010, 04:06 PM
بیشک اللہ بے نیازہے مگر بے خبر ہر گز نہیں !
02-Sep-2010, 04:04 PM
بابری مسجد کا فیصلہ مسلمانوں کےلئے سخت آزمائش
01-Sep-2010, 05:02 PM
گنتی کے دِن بچے ہیںتمہاری نجات کے !
31-Aug-2010, 03:59 PM
بے شرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
30-Aug-2010, 03:23 PM
بے شرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
30-Aug-2010, 03:22 PM
خوب بنا ہے دھندہ،لاو¿ چندہ ،لاو¿ چندہ
29-Aug-2010, 05:31 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT