Wednesday, September 08, 2010, 11:38:01 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Sports  
         
  بیدی کھیل کے میدان میں بالکل عام اسپن گیند باز تھے :مرلی دھرن کی تنقید
کولمبو، 28 جولائی (ےو اےن آئی) ٹسٹ کرکٹ کو حال ہی مےں خےرآباد کہنے والے سری لنکا کے آف اسپن گےندبازمرلی دھرن نے ہندوستان کے سابق اسپن گےندباز بشن سنگھ بےدی کی جم کر نکتہ چےنی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بس باتےں ہی باتےں ہےں اور کھےل کے مےدان مےں وہ بالکل عام اسپن گےندباز تھے۔ مرلی دھرن نے کہا کہ بےدی ہمےشہ متنازعہ شخصےت رہے ہےں لہذا انہےں دوسروں کی فکر کرنے کے بجائے اپنے پر زےادہ توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ وہ صرف باتوں کی کھاتے ہےں۔ مرلی نے کہا کہ آج کے زمانے مےں اگر و ہ کھےل رہے ہوتے تو کوئی بھی بلے باز انہےں اپنا شکارسمجھتا۔واضح رہے کہ بےدی مرلی دھرن کے سخت نکتہ چےنی رہے ہےں۔ انہوں نے ےہاں تک کہا کہ مرلی کی کامےابی کاراز ان کی چکنگ ہے۔ واضح رہے کہ بےدی نے آئی سی سی سے دوسرا پر پابندی لگانے کا مطالبہ کےا ہے۔ مرلی دھرن نے اےک نےوز چےنل سے کہا کہ بےدی کو آئےنہ مےں خود کو دےکھنا چاہئے۔ مرلی نے کہا کہ بےن الاقوامی کرکٹ مےں انہوں نے جتنے وقت وکٹ حاصل کئے ہےں اتنے وکٹ آج تک کوئی عام گےند باز بھی حاصل کرلےتا ہے۔ وہ غالباََ اپنی تشہےر کے لئے مجھ پر حملے کر رہے ہےں اور ےہ کہ انہوں نے کرکٹ کے لئے بھی کچھ بھی نہےں کےا۔انہوں نے کہا کہ بےدی کی گےند متنوع نہےں تھی لہذا انہےں وہ دوسروں کی نکتہ چےنی پر اتر آئے ہےں۔ مرلی نے کہا کہ وہ چندر شےکھر، وےنکٹ راگھون اور پرسنا کے مقابلے مےں کہےں نہےں ٹھہرتے ہےں۔ مرلی نے کہا کہ انےل کمبلے ہندوستان کے عظےم ترےن اسپن گےند باز ہےں اور ان کا رےکارڈ اس کا ثبوت ہے۔انہوں نے سچن اور برائن لارا کے درمےان موازنہ سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ رےکارڈ کی بنےاد پر سچن لارا سے بہت آگے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ مےری گےند دنےا کے دےگر بلے بازوں کے مقابلے مےں ان دونوں نے اچھی طرح کھےلی ہے اور مےں ان دونوں کا مداح ہوں اور اس مےں پونٹنگ بھی شامل ہوگئے ہےں۔مرلی نے ےہ تسلےم کرنے سے انکار کردےا کہ زےادہ 20/20 مےچ کھےلنے سے کھلاڑی زےادہ زخمی ہورہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ فٹ ہےں تو آپ کو ہر فارم کی کرکٹ کھےلنی چاہئے۔ بہرحال انہوں نے کہا کہ ٹسٹ کرکٹ کا رتبہ ہمےشہ قائم رہے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سری لنکا کی ٹےم کافی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹرےلےا کی ٹےم مےچ مےں اچانک پلٹ آنے کی عادی ہے۔ لہذا ےہ کمزور ٹےم نہےں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ پر اےک دہائی تک بادشاہت کرنے کے بعد اسے شےن وارن اور مےک گرا کی کمی کھل رہی ہے اور آسٹرےلےا کے نوجوانوں کو ان کی جگہ لےنے مےں کچھ وقت لگے گا۔
28th Jul 2010, 03:03 pm.
         
 
آئی سی سی نے عامر کو معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی
08-Sep-2010, 04:12 PM
دوسرے ٹونٹی ۲۰ میچ میں بھی پاکستان کی شکست
08-Sep-2010, 04:12 PM
اعجاز بٹ خاموشی سے وطن لوٹ آئے
08-Sep-2010, 04:11 PM
اعجازبٹ مشکل حالات میں چھپ جاتے ہیں: جیف لاسن
08-Sep-2010, 04:11 PM
کھےلوں کی افتتاحی اور اختتامی تقرےبات کی تےارےاں صےغہ رازمےں : کلماڈی
08-Sep-2010, 04:11 PM
قصوروار کھلاڑےوں کو سخت سزا دی جائے۔ اسٹےو وا
08-Sep-2010, 04:10 PM
کامران اکمل بھی پھنسے فکسنگ کے دلدل میں
08-Sep-2010, 04:10 PM
دو تےراک دو اےتھلےٹ بی نمونے مےں ناکام
08-Sep-2010, 04:10 PM
خاتون وےٹ لفٹر چھانو بھی ڈوپ ٹےسٹ مےں ناکام
08-Sep-2010, 04:10 PM
بوپنا، قرےشی کی جوڑی سےمی فائنل مےں
08-Sep-2010, 04:09 PM
پاکستانی ٹےنس مےں اعصام الحق قرےشی کا نےا سنگ مےل
08-Sep-2010, 04:09 PM
شفقت رانا ہارون لوگارٹ کے بیان سے متفق نہیں
07-Sep-2010, 04:17 PM
فکسنگ کی سماعت ملتوی
07-Sep-2010, 04:16 PM
اخبار نے میرے بیان کو غلط رنگ مےں پےش کےا : یاسر
07-Sep-2010, 04:16 PM
سینئر کھلاڑیوں پر برسے پاکستانی کوچ وقار یونس
07-Sep-2010, 04:16 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT