| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
وریندر سہواگ پہلی بار نروس نائنٹیز کا شکار
ایک رن کے فرق سے 21ویں سنچری مکمل کرنے میں ناکام
کولمبو ۔۲۸ جولائی ۔ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنگ بلے باز وریندر سہواگ ہندوستان کے خلاف دوسرے کرٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور وہ صرف ایک رن کے فرق سے اپنی ٹیسٹ کیرئیر کی 21ویں سنچری مکمل نہ کر سکے ۔وریندر سہواگ نے سری لنکا کے خلاف محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وکٹ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلے اور 15چوکوں کی مدد سے 99رنز بنائے ان کو 99رنز پر سری لنکا کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبوکرنے والے سوراج راندیو نے پرسانا جے وردھنے کے ہاتھوں اسٹمپ آﺅٹ کرایا ۔ وریندر سہواگ اب تک کھیلنے جانے والے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے میچوں میں 20سنچریاں اور ۲۱نصف سنچریاں بنا چکے ہیں ٹیس کرکٹ میں ان کا بہترین سکور 319رنز ہے ۔
28th Jul 2010, 03:03 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
آئی سی سی نے عامر کو معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی 08-Sep-2010, 04:12 PM |
 |
|
دوسرے ٹونٹی ۲۰ میچ میں بھی پاکستان کی شکست 08-Sep-2010, 04:12 PM |
 |
|
اعجاز بٹ خاموشی سے وطن لوٹ آئے 08-Sep-2010, 04:11 PM |
 |
|
اعجازبٹ مشکل حالات میں چھپ جاتے ہیں: جیف لاسن 08-Sep-2010, 04:11 PM |
 |
|
کھےلوں کی افتتاحی اور اختتامی تقرےبات کی تےارےاں صےغہ رازمےں : کلماڈی 08-Sep-2010, 04:11 PM |
 |
|
قصوروار کھلاڑےوں کو سخت سزا دی جائے۔ اسٹےو وا 08-Sep-2010, 04:10 PM |
 |
|
کامران اکمل بھی پھنسے فکسنگ کے دلدل میں 08-Sep-2010, 04:10 PM |
 |
|
دو تےراک دو اےتھلےٹ بی نمونے مےں ناکام 08-Sep-2010, 04:10 PM |
 |
|
خاتون وےٹ لفٹر چھانو بھی ڈوپ ٹےسٹ مےں ناکام 08-Sep-2010, 04:10 PM |
 |
|
بوپنا، قرےشی کی جوڑی سےمی فائنل مےں 08-Sep-2010, 04:09 PM |
 |
|
پاکستانی ٹےنس مےں اعصام الحق قرےشی کا نےا سنگ مےل 08-Sep-2010, 04:09 PM |
 |
|
شفقت رانا ہارون لوگارٹ کے بیان سے متفق نہیں 07-Sep-2010, 04:17 PM |
 |
|
فکسنگ کی سماعت ملتوی 07-Sep-2010, 04:16 PM |
 |
|
اخبار نے میرے بیان کو غلط رنگ مےں پےش کےا : یاسر 07-Sep-2010, 04:16 PM |
 |
|
سینئر کھلاڑیوں پر برسے پاکستانی کوچ وقار یونس 07-Sep-2010, 04:16 PM |
 |
|
|
|
|