| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
ڈیوڈ ملی بینڈ چین پہنچ گ·ے
ایرانی ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کریں گے
شنگھا·ی ۱۵ مارچ :برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ چین پہنچ گ·ے ہیں جہاں وہ چینی قیادت سے ایرانی ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کریں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ مختصر دورے پرشنگھا·ی پہنچے جہاں انہوں نے شنگھا·ی انسٹیٹیوٹ آف انٹر نیشنل اف·یرمیں عالمی معیشت پرلیکچر دیا۔ شنگھا·ی سے بیجنگ پہنچنے کے بعد ڈیوڈ ملی بینڈ چین کی اعلیٰ سطح کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ چینی قیادت سے چین برطانیہ تعلقات کے علاوہ اہم عالمی امور پر گفتگو کریں گے۔ ذرا·ع کے مطابق ان مذاکرات میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر بھی بات چیت ہوگی۔ ڈیوڈ ملی بینڈ بدھ کوچین سے واپس روانہ ہوں گے۔
15th Mar 2010, 02:41 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
غزہ کے علاقہ مےں اسرائےلی طےاروں کی بمباری 30-May-2010, 02:27 PM |
 |
|
دو تہا·ی غزہ کی پٹی کا علاقہ 09-Apr-2010, 01:58 PM |
 |
|
الجزائری اور لےبےائی باش دے پر قتل کی م صوبہ ب دی کا الزام 16-Mar-2010, 02:03 PM |
 |
|
حماس لےڈر کے مشتبہ قاتل اسرائےل مےں چھپے ہوئے ہےں۔ دبئی پولس 02-Mar-2010, 01:12 PM |
 |
|
دونوں ملکوں کے درمےان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ 01-Mar-2010, 12:40 PM |
 |
|
فلوریڈا میں موسم کی خرابی خلا·ی شٹل کی راہ میں رکاوٹ 21-Feb-2010, 01:58 PM |
 |
|
حزب اللہ، اسرا·یلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے 17-Feb-2010, 12:54 PM |
 |
|
جاپان نے ہیٹی کو 70 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا 01-Feb-2010, 02:04 PM |
 |
|
حماس نے خود کو ےو اےن جنگی جرائم کے الزامات سے پاک کرلےا 28-Jan-2010, 12:38 PM |
 |
|
واشنگٹن مےںگوانتانامو بے جیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ 12-Jan-2010, 01:25 PM |
 |
|
پاکستان مےں فدائی حملہ ۴۲ ہلاک 01-Jan-2010, 01:53 PM |
 |
|
اےران مےں حکومت حامی رےلی مےں ہزاروں افراد کی شرکت 31-Dec-2009, 01:56 PM |
 |
|
کراچی مےںپاپوش نگر میں بم دھماکے کیخلاف احتجاجی ریلی 27-Dec-2009, 01:06 PM |
 |
|
اسامہ کی بےٹی سعودی سفارتخانے مےں موجود 25-Dec-2009, 01:19 PM |
 |
|
کرزئی حکومت نے پارلےمنٹ مےں نئی کابےنہ کی فہرست پےش کردی 20-Dec-2009, 01:32 PM |
 |
|
|
|
|