Wednesday, September 08, 2010, 11:51:31 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Islamic World  
         
  حماس لےڈر کے مشتبہ قاتل اسرائےل مےں چھپے ہوئے ہےں۔ دبئی پولس
دبئی ، ۲ مارچ ۔ دب·ی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حماس کے مقتول لیڈر محمود المبحوح کے قاتل اب گرفتاری سے بچنے
کے ل·ے اسرا·یل میں چھپے ہو·ے ہیں اورانہوں نے صہیونی ریاست پر زوردیا ہے کہ وہ ان کے خلاف کارروا·ی کرے ۔ دب·ی پولیس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان نے سوموار کو ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ میں یہ کہتا ہوں کہ مشتبہ افراد اسرا·یل میں ہیں اور اسرا·یل کا بھی یہی کہنا ہے ۔ اگر وہ وہاں رہتے ہیں تو انہیں گرفتار نہیں کیا جا·ے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مبینہ قاتل بلا آخر وہاں سے کہیں اور جا·یں گے اور پھرانہیں گرفتار کیا جاسکے گا۔ ان کا اشارہ ان افراد کی بین الاقوامی پولیس انٹرپول کو فراہم کی جانے والی فہرست کی جانب تھا۔ انٹرپول نے ان مشتبہ ملزموں کی گرفتاری کے ل·ے ریڈنوٹس جاری کررکھے ہیں ۔ دب·ی پولیس نے اتوار کو ایک بیان میں کہا تھا کہ قاتلوں نے محمودالمبحوح کو دب·ی کے ایک ہوٹل میں بیس جنوری کو قتل کرنے سے قبل نشہ آور انجیکشن لگا·ے تھے اوراس کے بعدان کا گلا گھونٹ دیا تھا ۔دب·ی پولیس کے مطابق حماس لیڈر کے چھبیس مشتبہ قاتلوں نے دب·ی کے سفر کے ل·ے برطانیہ کے بارہ،آ·رلینڈ کے چھ ،فرانس کے چار،آسٹریلیا کے تین اور جرمنی کا ایک پاسپورٹ استعمال کیا تھا اوریہ تمام افراد قتل کی پراسرارواردات کے بعد دب·ی سے یورپی اور ایشیا·ی ممالک کے ل·ے پروازوں پر روانہ ہوگ·ے تھے ۔ ضاحی خلفان اس یقین کا اظہار کرچکے ہیں کہ اسرا·یل کی خفیہ ایجنسی موساد نے سرد جنگ کے زمانے کے انداز میں واردات کرکے حماس کے لیڈر کو قتل کیا تھا۔ضاحی خلفان نے نیوزکانفرنس میں کہا کہ موساد نے دب·ی اوران یورپی ممالک کی توہین کی ہے جن کے پاسپورٹس اس کے ایجنٹوں نے قتل کی واردات کے لیے استعمال کیے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ موساد کو ہماری جانب نہیں آناچاہ·ے تھا ۔ہم نے تو اسرا·یل کو کچھ بھی نہیں کہا تھا۔ یہ ہماری توہین ہے اور یہ برطانیہ،آسٹریلیا،جرمنی اورنیوزی لینڈ کی بھی توہین ہے اور اس نے بہت ہی شرمناک حرکت کی ہے ۔ واضح رہے کہ اسرا·یل نے اب تک حماس کے لیڈر کے قتل میں اپنے کسی کردارکی نہ توتصدیق کی ہے اور نہ تردید کی ہے ۔ البتہ انتہا پسند اسرا·یلی وزیرخارجہ ایویگڈورلا·برمین نے کہا تھا کہ اسرا·یل کا اس واقعے سے کو·ی تعلق نہیں ہے ۔ خلفان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں دہرے پاسپورٹ رکھنے والے اسرا·یلی شہریوں کو غیرمعمولی سکیورٹی طریق کارکا سامنا کرنا پڑے گا اوران کی بڑی احتیاط سے جانچ پڑتال کی جا·ے گی ۔ انہوں نے یہ بھی پیش گو·ی کی کہ مستقبل میں قاتلوں کی ٹیم کو اسرا·یل سے باہر سفر کے دوران مسا·ل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرا·یل اور موساد نے یورپیوں سے بدسلوکی کی ہے تو اہم ایسا نہیں کریں گے ۔ ان کے اس عمل سے ہمارا یورپیوں کے ساتھ سلوک یا طرزعمل متاثر نہیں ہوگا۔ یادرہے کہ اسرا·یل میں رہنے والے مشتبہ قاتلوں کے ہم نام یورپی شہری یہ کہہ چکے ہیں کہ ان کی شناخت کو چوری کیا گیا تھا۔پاسپورٹس کوغلط طور پراستعمال کرنے کی وجہ سے یورپی یونین اسرا·یل پرتنقید کرچکی ہے اور بعض ممالک کی حکومتوں نے اپنے ہاں تعینات اسرا·یلی سفیروں کو طلب کرکے ان سے اس جعل سازی پراحتجاج کیا ہے۔
2nd Mar 2010, 01:12 pm.
         
 
غزہ کے علاقہ مےں اسرائےلی طےاروں کی بمباری
30-May-2010, 02:27 PM
دو تہا·ی غزہ کی پٹی کا علاقہ
09-Apr-2010, 01:58 PM
الجزائری اور لےبےائی باش دے پر قتل کی م صوبہ ب دی کا الزام
16-Mar-2010, 02:03 PM
ڈیوڈ ملی بینڈ چین پہنچ گ·ے
15-Mar-2010, 02:41 PM
دونوں ملکوں کے درمےان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ
01-Mar-2010, 12:40 PM
فلوریڈا میں موسم کی خرابی خلا·ی شٹل کی راہ میں رکاوٹ
21-Feb-2010, 01:58 PM
حزب اللہ، اسرا·یلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
17-Feb-2010, 12:54 PM
جاپان نے ہیٹی کو 70 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا
01-Feb-2010, 02:04 PM
حماس نے خود کو ےو اےن جنگی جرائم کے الزامات سے پاک کرلےا
28-Jan-2010, 12:38 PM
واشنگٹن مےںگوانتانامو بے جیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
12-Jan-2010, 01:25 PM
پاکستان مےں فدائی حملہ ۴۲ ہلاک
01-Jan-2010, 01:53 PM
اےران مےں حکومت حامی رےلی مےں ہزاروں افراد کی شرکت
31-Dec-2009, 01:56 PM
کراچی مےںپاپوش نگر میں بم دھماکے کیخلاف احتجاجی ریلی
27-Dec-2009, 01:06 PM
اسامہ کی بےٹی سعودی سفارتخانے مےں موجود
25-Dec-2009, 01:19 PM
کرزئی حکومت نے پارلےمنٹ مےں نئی کابےنہ کی فہرست پےش کردی
20-Dec-2009, 01:32 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT