| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
ہاکی انڈیا کا بحرن جلد ہی ختم ہوگا :گل
نئی دہلی، 28 جولائی (ےو اےن آئی) انڈےن ہاکی فےڈرےشن (آئی اےچ اےف) کے سربراہ کے پی اےس گل نے آج امےد ظاہر کی کہ ےہ کھےل جس بحران سے گزر رہا ہے وہ جلد ہی ختم ہوگا۔مسٹر گل نے ےو اےن آئی سے کہا کہ مےں امےد کرتا ہوں کہ ےہ بحران جلد ختم ہوجائے گا اور ےہ کہ مےں اس سلسلے مےں انڈےن اولمپک اےسوسی اےشن، حکومت اور بےن الاقوامی ہاکی فےڈرےشن (اےف آئی اےچ) سے بات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اگر انڈےن اولمپک اےسوسی اےشن ہاکی انڈےا کے نمائندے سے بات چےت کے لئے اپنا نمائندہ بھےجتی ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہےں ہوگا۔ انہوں نے تعجب کے ساتھ کہا کہ اس مےں تاخےر کےوں ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ بار دہلی ہائی کورٹ نے حکومت کے فےصلے کے بعد مےں نے اولمپک اےسوسی اےشن حکومت اور ہاکی فےڈرےشن سے کہا تھا کہ وہ آئےں اور مسئلے پر بات کرےں۔ انہوں نے کہا کہ مےں اب بھی اپنے موقف پر قائم ہوں۔
28th Jul 2010, 03:04 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
وےٹی کن نے امرےکہ مےں قرآن کرےم کو نذر آتش کرنے کے منصوبہ کی مذمت کی 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
سارے یورپ پر جلد ہی اسلام غالب آجائے گا 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
دنیا بھر میں قیام امن کیل·ے کوششیں جاری رکھیں گے،ہلیری کلنٹن 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
وزیرستان مےں ڈرون حملہ جاری ،مزےددس افراد ہلاک 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ےو اے ای کے مرکزی بےنک نے اےرانی اکاو¿نٹس منجمد کردئےے 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ایران مےںسکینہ اشتیانی کو جلد سنگسار کرنے کا خدشہ 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
اےک سال کے اندر اسرائےل۔فلسطےن امن معاہدے کا امکان۔ نےتن ےاہو 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
مسجداقصیٰ مےں شب قدر 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
مصر اور حماس کے درمےان روابطہ کی تردےد 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
پاکستان مےں فدائی حملہ ۱۷ ہلاک 06-Sep-2010, 04:24 PM |
 |
|
آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 53 ہزار افراد بے گھر 06-Sep-2010, 04:24 PM |
 |
|
جرمنی مےں ا·یر شو میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ 06-Sep-2010, 04:23 PM |
 |
|
دہشت گردی کے لئے منبر ومحراب کا استعمال نہ ہونے پائے 06-Sep-2010, 04:23 PM |
 |
|
فتویٰ جاری کرنے کا اختےار صرف سپرےم علماءکونسل کو ہے 06-Sep-2010, 04:22 PM |
 |
|
اےران پر حملہ ہوا تو اسرائےل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا 06-Sep-2010, 04:22 PM |
 |
|
|
|
|