| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
نےوزی لےنڈاولمپک کمےٹی نے منی شنکر اےئر کا الزام مسترد کردیا
کرائسٹ چرچ، 28 جولائی (ےو اےن آئی) نےوزی لےنڈاولمپک کمےٹی (اےن زےڈ او سی) نے دہلی کامن وےلتھ کھےلوں کے منتظمےن سے اےک لاکھ ڈالر رشوت لےنے کے ہندوستان کے سابق مرکزی وزےر منی شنکر اےئر کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ےہ رقم کامن وےلتھ گےمس فےڈرےشن نے اپنے طرےقہ کار کے تحت مختص کی تھی۔راجےہ سبھا ممبر اےئر نے منگل کو الزام لگاےا تھا کہ کامن وےلتھ منتظمہ کمےٹی نے سال 2003 مےں ان کھےلوںکی مےزبانی حاصل کرنے کے لئے آسٹرےلےا، نےوزی لےنڈ اور کناڈا کو اےک اےک لاکھ ڈالر کی رشوت دی تھی۔انہوں نے کامن وےلتھ منتظمہ کمےٹی کی نکتہ چےنیکرتے ہوئے کہاکہ اس سلسلے مےں کوئی ضابطہ ہو نہ ہومےں تو اسے رشوت ہی کہوں گا۔ نےوزی لےنڈ اولمپک کمےٹی نے کہا کہ مسٹر اےئر کوکوئی غلط فہمی ہوئی ہے اور ےہ کہ مےزبان شہروں سے رقم حاصل کرنا اےک عام طرےقہ ہے اور کوئی بھیکامن وےلتھ ملک اس کی درخواست دے سکتا ہے۔
28th Jul 2010, 03:03 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
مودی نے تادیبی پینل کے خلاف ایک اور عرضی دائر کی 09-Sep-2010, 05:31 PM |
 |
|
اوبامہ حکومت کہے تو قرآن سوزی سے رک سکتے ہےں‘شےطان پادری ٹےری جونز کا اعلان 09-Sep-2010, 05:28 PM |
 |
|
اگلے سال تک اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلاءشروع ہوجا·یگا،نیٹو 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
عید کے موقع پر پشاور میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
یورپی فتویٰ کونسل کا جمعرات کو ہی عید کا اعلان 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
طالبان جنگ جےت رہے ہےں 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
وےٹی کن نے امرےکہ مےں قرآن کرےم کو نذر آتش کرنے کے منصوبہ کی مذمت کی 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
سارے یورپ پر جلد ہی اسلام غالب آجائے گا 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
دنیا بھر میں قیام امن کیل·ے کوششیں جاری رکھیں گے،ہلیری کلنٹن 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
وزیرستان مےں ڈرون حملہ جاری ،مزےددس افراد ہلاک 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ےو اے ای کے مرکزی بےنک نے اےرانی اکاو¿نٹس منجمد کردئےے 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ایران مےںسکینہ اشتیانی کو جلد سنگسار کرنے کا خدشہ 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
اےک سال کے اندر اسرائےل۔فلسطےن امن معاہدے کا امکان۔ نےتن ےاہو 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
مسجداقصیٰ مےں شب قدر 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
مصر اور حماس کے درمےان روابطہ کی تردےد 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
|
|
|