| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکرراو¿ل گونزالیز کلب سے رخصت
میڈرڈ۔ ۲۸ جولائی ۔ہسپانوی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اورریال میڈرڈ کے باصلاحیت اسٹرائیکرراو¿ل گونزالیز اشک بارآنکھوں کیساتھ کلب سے رخصت ہوگئے۔میڈرڈ میں ہونے والی الوداعی تقریب میں ریال میڈرڈ کے صدرفلورینٹینو پیریزنے راو¿ل کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سانتیاگوبرنابیواسٹیڈیم ہمیشہ ان کا گھررہے گا۔ اپنے بہترین گول کی ویڈیودیکھ کر راو¿ل کی آنکھوں میں آنسوآگئے۔ راو¿ل نے1992 میں ریال میڈرڈ کلب کے ساتھ منسلک ہوئے تھے۔ راو¿ل16 سیزن تک ریال میڈرڈ سے منسلک رہے اوراس دوران انہوں نے اپنی ٹیم کو6 لا لیگا ٹائٹل جتوانے میں اہم کرداراداکیا۔ راو¿ل نے 741 میچوں میں 323 مرتبہ گیند کوجال میں پہنچایا۔
ہسپانوی اسٹرائیکر کا کہنا ہے کہ وہ ریال میڈرڈ کے سپورٹرزکی محبت کوکبھی فراموش نہیں کرسکیں گے۔
28th Jul 2010, 03:03 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
امرےکہ مےں نائن الےون کے دہشت گردانہ حملوں کی نوےں برسی 10-Sep-2010, 03:43 PM |
 |
|
عےد الفطر کے موقع پر صدر کا پےغام 10-Sep-2010, 03:43 PM |
 |
|
امرےکی فوجےوں پر افغان شہرےوں کو قتل کرنے کا الزام 10-Sep-2010, 03:42 PM |
 |
|
مودی نے تادیبی پینل کے خلاف ایک اور عرضی دائر کی 09-Sep-2010, 05:31 PM |
 |
|
اوبامہ حکومت کہے تو قرآن سوزی سے رک سکتے ہےں‘شےطان پادری ٹےری جونز کا اعلان 09-Sep-2010, 05:28 PM |
 |
|
اگلے سال تک اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلاءشروع ہوجا·یگا،نیٹو 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
عید کے موقع پر پشاور میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
یورپی فتویٰ کونسل کا جمعرات کو ہی عید کا اعلان 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
طالبان جنگ جےت رہے ہےں 09-Sep-2010, 05:27 PM |
 |
|
وےٹی کن نے امرےکہ مےں قرآن کرےم کو نذر آتش کرنے کے منصوبہ کی مذمت کی 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
سارے یورپ پر جلد ہی اسلام غالب آجائے گا 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
دنیا بھر میں قیام امن کیل·ے کوششیں جاری رکھیں گے،ہلیری کلنٹن 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
وزیرستان مےں ڈرون حملہ جاری ،مزےددس افراد ہلاک 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ےو اے ای کے مرکزی بےنک نے اےرانی اکاو¿نٹس منجمد کردئےے 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ایران مےںسکینہ اشتیانی کو جلد سنگسار کرنے کا خدشہ 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
|
|
|