Friday, September 10, 2010, 04:03:04 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  National  
         
  سہر اب الدےن قتل کےس مےں پوچھ تاچھ کےلئے نرےندر مودی کو بھی طلب کےا جاسکتا ہے
دو اعلیٰ پولس افسران کے نام سمن ‘سی بی آئی نے امےت شاہ سے دوسرے دن بھی پوچھ تاچھ جاری رکھی ‘کے ٹی اےس تلسی سی بی آئی کی طرف سے مقدمہ لڑےں گے احمدآباد‘ 29جولائی۔سہراب الدےن فرضی تصادم کی انکوائری کررہی سی بی آئی نے رےاست کے دو سےنئر آئی پی اےس افسروں گےتا جوہری اور گجرات کے سابق ڈی جی پی مسٹر پی سی پانڈے کو پوچھ گچھ کے لئے سمن جاری کےا ہے اس دوران اےسے اشارے ملے ہےں کہ سی بی آئی وزےر اعلی نرےندر مودی کو بھی پوچھ گچھ کے لئے سمن جاری کرسکتی ہے۔سی بی آئی جانناچاہتی ہے کہ انکوائری کو متاثر کرنے مےں کن پولےس والوں کا ہاتھ تھا ۔ا س معاملے مےں مسلسل دوسرے دن بھی سی بی آئی کے افسران نے سابرمتی سےنڑل جےل مےں قےد سابق وزےر امت شاہ سے پوچھ گچھ کی۔ ذرائع نے بتاےا کہ شاہ سی بی آئی کو پوچھ گچھ مےں تعاون نہےں کررہے ہےں۔درےں اثنا اےسے اشارے ملے ہےں کہ سی بی آئی نرےندر مودی کو بھی سمن جاری کرسکتی ہے۔ اس سے پہلے بھی مودی اےک بار سی بی آئی کے سوالوں کے جواب دے چکے ہےں ۔سی بی آئی جاننا چاہتی ہے کہ امت شاہ کی طرف سے لئے گئے فےصلوں کا علم مودی کو تھا ےا نہےں ۔سی بی آئی نے سہراب الدین فرضی انکاو¿نٹر معاملے مےں آج دوسرے بھی گجرات کے سابق وزےر امت شاہ سے سابرمتی سےنٹرل جےل مےں پوچھ تاچھ کی۔ سی بی آئی کے ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی کی چار رکنی ٹےم امت شاہ سے تفتیش کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہ ایجنسی کے ساتھ جانچ مےں تعاون نہےں کر رہے ہےں ۔ واضح رہے کہ اس بی جے پی لےڈر پر اغوا اور قتل جےسے سنگین الزامات ہےں۔ گزشتہ اتوار کو گرفتاری کے بعد سے انہےں سابرمتی جےل مےں رکھا گیا ہے۔ جانچ کا تمام عمل ویڈیو ٹےپ مےں رےکارڈ کےا جا رہا ہے۔ سہراب الدین فرضی مڈبھےڑ کے معاملے میں سی بی آئی نے گجرات کے سابق ڈی جی پی مسٹر پی سی پانڈے کو طلب کیا ہے۔ سی بی آئی افسران نے گزشتہ رات بتاےا کہ ادارے نے ان کو ۱۱ اگست کو حاضر ہونے کی ہداےت دی ہے۔ واضح رہے کہ جب ریاست کی سی آئی ڈی جعلی مڈبھےڑ کے معاملے کی تحقےقات کررہی تھی اس وقت پانڈے ڈی جی پی تھے۔ اس طرح کے الزامات عائد کئے گئے ہےں کہ گجرات کے چند پولس افسران نے واقعہ کی چھان بےن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ پہلی بار سی بی آئی نے پوچھ تاچھ کے لئے پانڈے کو طلب کیا ہے۔ اس سے قبل ادارے نے اس سلسلہ میں جی سی رائے گر اور پی ماتھر سمیت دوسرے آئی پی ایس افسران کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس سال جنوری میں فرضی مڈبھےڑ کی تحقےقات سی بی آئی کو سونپی تھی۔ اس معاملے میں اب تک ادارہ سابق وزیر مملکت برائے داخلہ امیت شاہ‘ آئی پی ایس افسر ابھے چڈاسما اور ارہام فارم کے مالک راجندر جیرا والا کو گرفتار کرچکا ہے۔ گزشتہ روز سابرمتی جیل کے اندر سی بی آئی نے شاہ سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ سہراب الدین کی فرضی مڈبھےڑ میں ہلاکت کے کیس میں سینئر وکیل کے ٹی اےس تلسی‘ مرکزی محکمہ تفتےش (سی بی آئی) کی پیروی کریں گے۔ واضح رہے کہ اس معاملے میں گجرات کے سابق وزیر امیت شاہ ملزم ہیں جن کی پیروی مشہور وکیل رام جیٹھ ملانی کررہے ہیں۔ ایک ایڈیشنل سالیسٹےر جنرل بھی سی بی آئی کی پیروی کریں گے۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مزید واضح کیا ہے کہ اس سلسلہ میں جلد اطلاع نامہ جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حال میں بی جے پی کے ٹکٹ پر جیٹھ ملانی راجستھان سے راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہےں۔ اطلاع کے مطابق اس سلسلہ میں گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی نے ان کی حماےت کی تھی۔
29th Jul 2010, 04:19 pm.
         
 
عشرت جہاں فرضی مڈبھےڑ معاملہ مےں نئی خصوصی تفتےشی ٹےم تشکےل
10-Sep-2010, 03:53 PM
بنگال مےں غرےبی کا ذکر کرنے پر سی پی اےم ، راہل سے ناراض
10-Sep-2010, 03:53 PM
ماو¿نوازوں کےساتھ تصادم مےں۳پولےس والے ہلاک
10-Sep-2010, 03:53 PM
جمنا کا پانی خطرے کے نشان کو پار کرگےا دہلی کے باشندوں کی حفاظت کےلئے تمام انتظامات مکمل
10-Sep-2010, 03:53 PM
تامل ناڈو میں جمعہ کو ہی عیدالفطر کا جشن
10-Sep-2010, 03:53 PM
رضوان الرحمان کےس :سپرےم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فےصلے پر عمل رکوادےا
10-Sep-2010, 03:52 PM
لکھنو¿مےں ٹرےن سے کٹ کر دو افراد کی موت
10-Sep-2010, 03:52 PM
شہر امام‘ چیئرمین و انتظامیہ نے کیا عید گاہ کا معائنہ
10-Sep-2010, 03:52 PM
عیدالفطر کے موقع پر ٹرےفک نظام میں تبدےلی
10-Sep-2010, 03:52 PM
خاتون گرام پردھان کے خلاف معاملہ درج
10-Sep-2010, 03:52 PM
ملک کی ترقی کےلئے تعلےم نسواں کی اہمےت کو سمجھنے کی ضرورت
10-Sep-2010, 03:52 PM
علی گنج مےں طالبہ نے پھانسی لگائی
10-Sep-2010, 03:51 PM
موسلا دھار بارش سے لوگ پرےشان، گندگی مےں جےنے پر مجبور
10-Sep-2010, 03:51 PM
اےک ہفتہ مےں اےک ہی جگہ پر پانچوےں بار پرس لوٹا گےا
10-Sep-2010, 03:50 PM
زہریلی شراب کا معاملہ
10-Sep-2010, 03:50 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT