| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
گجرات فسادات کی عینی شاہد خواتین کی سپریم کورٹ میں تحفظ کی فریاد
مودی حکومت کوشےوسےنا اور بی جے پی سے مسلسل دھمکےاں مل رہی ہےں
نئی دہلی29 جولائی۔ریاست گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات کی چشم دیدگواہ خواتین ،جن کی تعداد 58 بتائی گئی ہے انہیں گجرات حکومت، شیو سینا اور وشو ہندو پریشد کے افراد کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ یہ خواتین اپنی جان کے تحفظ کے لئے سپریم کورٹ دہلی پہنچ گئی ہیں، خواتین نے گواہی کے بعد گھروں سے نکلنا بند کردیا ہے جبکہ ان کی معاشی زندگی خاصی متاثر ہوگئی ہے ان خواتین کی ایک لیڈر نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جب سے ہم نے گواہی دی ہے تب سے ہماری زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ہمارے مردوں نے بھی گھروں سے نکلنا بند کردیا ہے ۔گجرات کی سماجی کارکن سینا واڑ نے ان خواتین کی زندگیوں کے لئے فورس کی مدد طلب کی ہے، دہلی میں وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے۔ لیکن ان مسلمان خواتین کو تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی ہے۔ دہلی میں بھی جب یہ خواتین سپریم کورٹ جا رہی تھیں تو شیوسینا کے لوگوں نے ان مسلم خواتین پر حملہ کردیا۔ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ہے سیتا واڑ کی اطلاع پر سپریم کورٹ کے انچارج نے پولیس کو کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیوسینا کے لوگوں نے ریلوے اسٹیشن تک ان مسلم خواتین کا پیچھا کیا ہے ۔
29th Jul 2010, 03:52 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
ہندوستان نے قرآن سوزی کی دھمکی کی مذمت کی 09-Sep-2010, 05:36 PM |
 |
|
کےرالہ: زہرےلی شراب سے۲۴ ہلاک 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
وادی کشمےر مےں کرفےو ہٹا 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
عےدالفطر سنےچر کو 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
مو لانا مدنی کی درخواست عدالت سے خارج 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
امت شاہ کی ضمانت عرضی پر سماعت 16ستمبر تک ملتوی 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
چار کشمےری نوجوانوں کی برہنہ پرےڈ کی وےڈےو 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
گھاگھرہ میں کشتی ڈوبنے سے ایک کی موت 09-Sep-2010, 05:35 PM |
 |
|
سہارنپور مےںبخار کے مرےض©وں کی تعداد مےں اضافہ 09-Sep-2010, 05:34 PM |
 |
|
اے اےم ےو وائس چانسلر کی طرف سے عےد کی مبارک باد 09-Sep-2010, 05:34 PM |
 |
|
مقامی بی ایس پی لیڈرکوگولی مارکرہلاک کردیاگیا 09-Sep-2010, 05:34 PM |
 |
|
الہ آباد مےں زہرےلی شراب پی کر ۸ مرے 09-Sep-2010, 05:34 PM |
 |
|
بابری مسجد ملکےت کے مقدمہ کے پےش نظر رےلوے انتظامےہ چوکس 09-Sep-2010, 05:34 PM |
 |
|
حکومت نے حالات سے نمٹنے کے لئے اےکشن پلان تےار کرلےا 09-Sep-2010, 05:34 PM |
 |
|
۲۴ ستمبر کو بابری مسجد ملکےت مقدمہ کا فےصلہ 08-Sep-2010, 04:22 PM |
 |
|
|
|
|