Thursday, September 09, 2010, 12:03:57 AM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  National  
         
  سپرےم کورٹ نے پرےہ درشنی مٹو قتل کےس مےں فےصلہ پلٹ دےا
نئی دہلی، 29 جولائی (ےو اےن آئی) سپرےم کورٹ نے آج پرےہ درشنی مٹو قتل کےس مےں ملزم کو سزائے موت دےنے کا ہائی کورٹ کا فےصلہ پلٹ دےا ہے۔اس قتل کے لئے سنتوش کمار سنگھ کو ذمہ دار ٹھہراےا گےا ہے جو اےک وکےل اور IPS افسر ہے اس پر اپنے ساتھ پڑھنے والی مٹو کو قتل کرنے کا الزام ہے ےہ دونوں دہلی ےونےورسٹی مےں قانون پڑھ رہے تھے۔پر ےہ درشنی مٹو کو 24 جنوری 1996 کو قتل کراےا گےا تھا وہ گھر مےں تنہا تھی۔ سنتوش سنگھ مٹو سے اس لئے غصہ تھا کہ اس نے شادی کرنے سے انکار کر رہا تھا۔CBI کے مطابق سنگھ اس کا تعاقب کےا کرتا تھا اور اسے مسلسل ہراساں کر رہا تھا۔ ملزم کے خلاف کئی مرتبہ شکاےت درج کی گئی مگر چونکہ اس کے والد جے پی سنگھ دہلی پولےس کے ؟؟ تھے اس لئے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہےں ہوئی۔ذےلی عدالت نے 1999 مےں اسے بری کردےا تھا مگر دہلی ہائی کورٹ نے اس فےصلہ کو بدل کر 30 اکتوبر 2006 کو اسے موت کی سزا سنائی تھی۔جسٹس ہرجےت سنگھ بےدی اور سی کے پرساد نے عرضی گزار اور CBI کے وکےل دونوں کے دلائل سننے کے بعد فےصلہ بدل دےا۔عرضی گزار کے وکےل نے عدالت سے کہا کہ ہائی کورٹ عرضی گزار کے خلاف کمزور ثبوت کو صحےح پس منظر مےں سمجھ نہےں سکی اس کےس مےں اےسے کوئی حالات نہےں تھے جن کی بناءپر ہائی کورٹ کی مداخلت کرکے ذےلی عدالت کا فےصلہ بدلنا پڑتا۔دوسری جانب CBI نے دلےل دی کہ سزائے موت کا فےصلہ درست ہے کےونکہ ملزم نے مقتولہ کا مسلسل تعاقب کرکے اس کی زندگی جہنم بنادی تھی اور آخر کار اسے قتل کردےا تھا۔
29th Jul 2010, 03:51 pm.
         
 
۲۴ ستمبر کو بابری مسجد ملکےت مقدمہ کا فےصلہ
08-Sep-2010, 04:22 PM
بابری مسجد کے متوقع فیصلہ اور نظم و نسق کی بحالی کے لئے پولس اور انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم
07-Sep-2010, 04:27 PM
بابری مسجد انہدام مقدمہ مےں لکھنو ¿ مےں سی بی آئی کی خصوصی عدالت مےں سرکاری گواہ سے جرح جاری
07-Sep-2010, 04:26 PM
اجودھےا مےں رام مندر بننا ہی چاہئے
07-Sep-2010, 04:25 PM
ہندتواوادی تنظیمیں‘ بی جے پی‘ رام مندر کیلئے ہٹ دھرمی پر آمادہ
07-Sep-2010, 04:25 PM
ملک بھر مےں مزدوروں کی ہڑتال کا ملا جُلا ردّ عمل
07-Sep-2010, 04:25 PM
کشمےری فوج کے ساتھ تصادم مےں سات جنگجو ہلاک
07-Sep-2010, 04:24 PM
کرناٹک کے وزےر اعلی کو ای مےل پر دھمکی
07-Sep-2010, 04:23 PM
امت شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت پھر ملتوی
07-Sep-2010, 04:23 PM
راﺅلپنڈی کی عدالت میں کمیشن کے قیام کی عرضی
07-Sep-2010, 04:22 PM
مخبری کے الزام مےں اغوا کرکے قتل کردےا
07-Sep-2010, 04:22 PM
تسلیمہ نسرین کے قتل پر انعام کا اعلان، مولانا توقےر رضا کو سمن
07-Sep-2010, 04:21 PM
رمضان المبارک ۳۰دن کا ہوگا
07-Sep-2010, 04:20 PM
جھارکھنڈ : بی جے پی کا حکومت سازی کا دعویٰ
07-Sep-2010, 04:20 PM
بی جے پی اےم پی کا بھتےجہ گرفتار
07-Sep-2010, 04:20 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT