|
|
|
| |
|
|
|
|
| |
بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت
٭ شکےل شےخ:
بےنک آف بڑودہ کو کلرےکل اسٹاف کی ضرورت
بےنک آف بڑودہ کا شمار ہندوستان کے انٹر نےشنل بےنکوں مےں ہو تا ہے ۔ جس کا نےٹ ورک پو رے ملک مےں پھےلا ہو ا ہے او راےک اندازے کے مطابق ۲۸۵۰ شاخےں ہندوستان مےں اوربےرون وطن کے پچےس ممالک مےں اس کا نےٹورک ہے ۔ نےز بےنک کا سالانہ بزنس ۲۶۰۰۰۰ کروڑ ہے ۔ فی الوقت بےنک آف بڑودہ کو کلرےکل کےڈر کی اےک ہزار اسامےوں کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں ۔
پو سٹ :۔ کلرےکل کےڈر
کل اسامےاں:۔ اےک ہزار
عمر:۔ ےکم ستمبر ۲۰۰۸ءکو امےدوار کی عمر ۱۸سال اور ۲۸ سال کے درمےان ۔
تعلےمی لےاقت:۔ جنرل امےدوار کے لئے بارہوےں ساٹھ فےصد نشان سے کامےاب اور دےگر طبقات کے لئے ۵۵ فےصد نمبرات اور ڈگری پچاس فےصد نشان
٭ انگرےزی پر عبور حاصل ہو ۔
٭ مقامی زبان جانتا ہو
٭ کمپےوٹر کی جانکاری ، مائکرو سافٹ / لوٹس پےکج
درخواست کس طرح دےں:۔ خواہش مند امےدوار وےب سائٹ پر ڈاو¿ن لو ڈ کرےں اور ا سکی پرنٹ پر کر کے تمام لازمی دستاوےزات اس سے منسلک کی جائےں ۔ نےز امےدوار کا ....
٭ IDای مےل
٭ جنرل اور او بی سی امےدوار دوسو روپئے کا ڈےمانڈ ڈرافٹ
٭ دےگر ذات جماعت کے لئے پچاس روپئے کا ڈےمانڈ ڈرافٹ
٭ ڈےمانڈ ڈرافٹ بنام بےنک آف بڑودہ رےکروٹمنٹ آف کلرےکل اسٹاف پروجےکٹ ۲۰۰۸ءممبئی۔
٭ درخواست کے ساتھ تمام تصدےق شدہ کاپےاں منسلک کرےں۔
٭ مےڈےکل سرٹےفکےٹ
٭ امےدوار کا تازہ تازہ پاسپورٹ سائز فوٹو اور اسپر اپنی دستخط کرےں۔
٭ وےب سائٹ پر نماےاں طور پر درخواست برائے پوسٹ کلرےکل اسٹاف پروجےکٹ ۲۰۰۸ءلکھےں۔
طرےقہ¿ انتخاب:۔ ملک گےر سطح پر تحرےری امتحان کا انعقاد ۳۰ نومبر ۲۰۰۸ءکو کےا گےا ہے۔
٭ تحرےری امتحان مےں سوالات آبجےکٹےو طرز کے ہو ں گے۔
٭ امتحان انگرےزی ےا ہندی
٭ سوالات Reasoning اےبلےٹی‘ Numenical ‘ کلرےکل Optitude‘ انگلش ‘ شوشولاجی، اکنامکس ، بےنکنگ، اور کمپےوٹر Awarencesپر ہو ں گے۔
تکمےل شدہ درخواست( پرنٹ آو¿ٹ) ۱۱اکتوبر ۲۰۰۸ءتک پہنچ جانا چاہئے۔
پتہ :۔بےنک آف بڑودہ
رےکروٹمنٹ آف کلرےکل اسٹاف پروجےکٹ ۲۰۰۸ئ
پو سٹ باکس نمبر ۲۷۶۷۳
ملاڈ ( اےسٹ)ممبئی ۴۰۰۰۹۷
انڈےن آرمی
ہمارے ملک کی فوج کے تےنوں شعبوں مےں تعلےمی لےاقت کے لحاظ سے وقتاً فوقتاً خالی اسامےوں کے لئے بھرتی ہوتے رہتی ہےں لہٰذا فوج مےںبھرتی ہوکر ملک کی خدمت کر نے کا جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ قسمت آزمانے کی کوشش کرےں اس وقت انڈےن آرمی (Indian Army) مےں پرمننٹ کمےشن آف آرمی کے تحت ہندوستانی غےر شادی شدہ نوجوانوں سے چار سالہ بےسک ملٹری ٹرےننگ ( ٹےکنےکل ٹرےننگ) کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں جس کی تفصےل ےوں ہے۔
عمر :۔ ۲/۱۔۱۶ تا ۲/۱۔۱۹ کے درمےان
تعلےمی لےاقت:۔ بارہوےں ( PCM) سترفےصد نشان سے کامےاب
درخواست کاطرےقہ:۔ درخواست ےہاں بتائے گئے فارمےٹ کے مطابق تےار کرےں۔
آرمی کی وےب سائٹ سے درخواست فارم کانمونہ حاصل کر سکتے ہےں ۔
www.indainarmy.gov.in
نمبرات کے مطابق درخواست فارم کا پرچہ درج ذےل رنگوں کا ہو گا۔
٭ اسی فےصد نمبرات سے زےادہ کے لئے پےلے رنگ کا پےپر
٭ ۷۷سے۹۔۷۹ فےصد کے لئے ہرا رنگ
٭۷۵سے۹۔۷۶ فےصد کے لئے پےنک ( گلابی) رنگ
٭۷۳سے ۹۔۷۴ فےصد کے لئے بلو رنگ
٭۷۰سے ۹۔۷۲ فےصد کے لئے سفےد رنگ کا پےپر
نوٹ :۔ رنگ کے لحاظ سے مضامےن کے نمبرات کو اسی رنگ سے نشاندہی کر ناہو گا۔
طرےقہ¿ انتخاب:۔ سروس کمےشن بورڈ کے تحت امےدواروں کو انٹروےو کے لئے بھوپال، بنگلور، الہ آباد، ماہ فروری /مارچ ۲۰۰۹ءکو طلب کےا جائے گا۔
اس دوران پانچ دنوںتک امےدواروں کا سائےکلو جےکل ٹےسٹ، گروپ ڈسکشن اور انٹر وےو اور کامےاب ہو نے والے امےدواروں کا مےڈےکل ٹےسٹ ہو گا۔
اس طرح منتخب امےدوار کو اےک سال دہرادون مےں بےسک ملٹری ٹرےننگ اس کے بعد ٹےکنےکل ٹرےننگ دی جائے گی۔
دوران تربےت رےنک کے لحاظ سے آٹھ ہزار تا ۱۸ہزار Stipendدےا جائے گا۔
درخواست کب روانہ کرےں:۔ تکمےل شدہ درخواست ۳۱ اکتوبر۲۰۰۸ءتک ارسال کرےں۔
نو ٹ:۔ درخواست فارم کا نمونہ و دےگر تفصےلات کے لئے ہفت روزہ اےمپلائمنٹ نےوز ۱۳ ستمبر تا۱۹ ستمبر ۲۰۰۸ کے شمارہ سے استفادہ کرےں۔
خالی اسامےاں
(۱) گورنمنٹ آف انڈےا کے بھابھا اےٹامک رےسرچ سےنٹر کے BARCہاسپےٹل کو اےڈ ہاک Basisپر ڈےنٹل مےکانک اور ڈےنٹل Hygienistکی ضرورت ہے ۔
www.barc.gov.in
(۲) بےنک آف بڑودہ کو ملک کی ۲۸۵۰ برانچوں کے لئے کلرےکل کےڈر کی اےک ہزار اسامےوں کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں۔
www.bankofbaroda.com
(۳) راجستھان مےں واقع کےرن انڈےا کمپنی جو تےل اور گےس کے لئے مشہور مانی جاتی ہے جہاں تےن اسامےوں کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں۔
www.cairindia.com
(۴)سےلس انجےنئروں کی ضرورت ہے لہٰذا گرےجوےٹس انجےنئر درخواست دےں۔
jsf5004@yahoo.com.in
(۵) سائنس گرےجوےٹ/پوسٹ گرےجوےٹ(بائےو ٹکنالوجی‘ مائکروبائےولوجی، لائف سائنس فوڈٹےکنالوجی) کی بحےثےت Demonstrateضرورت ہے۔
prathmic@gmail.com
(۶) اسمارٹ فرےش گرےجوےٹ اور انگرےزی روانی کے ساتھ گفتگو کر نے مےں مہارت حاصل ہے سےلس اےنڈ کلاےنٹ سروس کے لئے ضرورت ہے۔
rubina@aramuc.net
(۷) مجگاو¿ں ڈاک لمےٹےڈ ممبئی کو ڈرافٹ مےن کی خالی اسامےوں کے لئے درخواستےں مھلوب ہےں ۔ وےبسائٹ پر ڈاو¿ن لو ڈ کرےں اور A4سائز کے کاغذ پر درخواست ضروری دستاوےز منسلک کرےں ۔ تکمےل شدہ درخواست درج ذےل پتہ پر ۳۰ ستمبر ۲۰۰۸ءتک ارسال کرےں۔
www.mazagondock.gov.in
(۸) وےسٹرن رےلوے جبلپور رےکروٹمنٹ کے تحت کانسٹبل کے لئے ۲۵ اکتوبر ۲۰۰۸ءتک درخواست روانہ کرےں۔
www.westcentrairailway.com
(۹) پبلک سروس کمےشن ےو پی کو اردو Translaterکی ضرورت ہے۔
(۱۰) انڈےن اےئر فورس(Indian Air Force) کو شارکٹ سروس کمےشن کے تحت فلائنگ ( پائلےٹ) برانچ کے لئہ ہندوستانی غےر شادی شدہ گرےجوےٹ /بی ای/ بی ٹےک فرسٹ کلاس اور عمر ۱۹تا ۲۳ سال کے درمےان ۔
www.careerairforce.nic.in
(۱۱) انجےنئرس انڈےا لےمےٹےڈ دہلی کو ٹرےنی ڈرا فٹسمےن‘سپروائزر،( کنسٹرکشن)‘ سپروائزر(سےفٹی) کے لئے تےن سالہ ڈپلومہ مےکانےکل، سےول، الےکٹرےکل،ساٹھ فےصد نشان سے کامےاب امےدوار ۲۹ستمبر ۲۰۰۸ءتک ڈاو¿ن لو ڈ کرےں ۔
www.engineersindia.com
(۱۲) رےلوے رےکروٹمنٹ بورڈ اجمےر کے تحت گوڈس گارڈ ‘ٹرافک Apprentice‘ کےٹرنگ انسپکٹر، ٹکٹ چےکر، وغےرہ اسامےوں کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں ۔ ۶ اکتوبر ۲۰۰۸ءتک درخواست روانہ کرےں ۔
www.rrbajmer.org.
مقابلہ جاتی امتحانات کے نتائج
(۱) رےلوے پروٹےکشن فورس مےں منسٹری آف رےلوے کے تحت سب انسپکٹر مےں پو سٹ ان آر ۔ پی ۔اےف/ آر۔ پی اےس اےف کے لئے ۲۰ اپرےل ۲۰۰۸ءکو ملک گےر سطح پر تحرےری امتحان کا انعقاد کےا گےا تھا ۔ جس کا نتےجہ ظاہر کر دےا گےا ہے۔
(۲) اسٹاف سلےکشن کے زےر اہتمام کمبائنڈ مےٹرک لےول(Preliminary) کا انعقاد ۳۰مارچ ۲۰۰۸ءکو کےا گےا تھا جس کا نتےجہ ظاہر کر دےا گےا تھا لہٰذا کامےاب امےدواروں کا مےن اگزامنےشن کا انعقاد ۲۷ اور۲۸ ستمبر ۲۰۰۸ءکو کےا گےا ہے۔
www.ssc.nic.in
(۳)رےلوے رےکروٹمنٹ بورڈ ممبئی کے تحت کےٹگرےز نمبر اےک، چار ، سےنتےس، بائےس ،تےئس کے امتحان کا نتےجہ ظاہر کر دےا گےا ۔
www.rrbmumbai.gov.in
روزگار کے لئے مفےد وےب سائٹس
www.marcusevans.com
www.thenisacademu.com
www.xebecindia.com
www.ambe.com
www.bombayintelligence.com
www.thenisacademy.com
www.ril.com/careers
www.kcm.com.in
18th Sep 2008, 01:38 am. |
| |
|
|
|
|
| |
٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع 25-Sep-2008, 03:31 AM |
 |
|
آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟ 25-Sep-2008, 03:30 AM |
 |
|
ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری 18-Sep-2008, 01:44 AM |
 |
|
مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا 18-Sep-2008, 01:40 AM |
 |
|
مسلم طلباءکی تعلےمی پسماندگی کے بنےادی اسباب ....تدراک 11-Sep-2008, 02:30 AM |
 |
|
کمرہ جماعت مےں موادمضمون کا انتقال ہی کےا پےشہ تدرےس ہے ؟ 11-Sep-2008, 02:29 AM |
 |
|
9/11 کے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم 11-Sep-2008, 02:27 AM |
 |
|
نائن الےون کا قےمتی ورثہ‘ مسلمانوں کی تباہی ہے! 11-Sep-2008, 02:24 AM |
 |
|
پڑھائی کیسے کریں ؟؟اور 28-Aug-2008, 01:49 AM |
 |
|
یوم اساتذہ پر پیغام ہدایت 28-Aug-2008, 01:48 AM |
 |
|
پڑھائی کا سائنسی طریقہ 28-Aug-2008, 01:44 AM |
 |
|
تعلیم، تنظیم اور تحریک 28-Aug-2008, 01:43 AM |
 |
|
مےڈےا کی اہمےت اور مسلمانوں کی ذمہ داری 28-Aug-2008, 01:42 AM |
 |
|
خود اُردو والوں کی اُردو دشمنی! 21-Aug-2008, 02:34 AM |
 |
|
اقبال کے تصور عشق کی آفاقیت 21-Aug-2008, 02:33 AM |
 |
|
|
|
|
| |
|
|
|