|
|
|
| |
|
|
|
|
| |
ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ
٭ انجم اقبال ( مکہ مکرمہ):
ڈی اےن اے( DNA) کی معلومات تک پہنچناسائنس کی تارےخ کا بڑا اہم سنگ مےل ہے ۔ مادے پر مبنی کائنات کی جدےد دور کا بڑا اہم حصہ بن گئی تھی،ا ب جدےد دور کے بعد، مابعد الجدےد ےا ( Post modern) دور مےں خود سائنس کے ذرےعے اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے ۔ انجام کا ر وہ سائنس جو خدا کی منکر ہو گئی تھی اب خدا کا اقرار کےا چاہتی ہے۔ دنےائے سائنس نے مان لےا ہے کہ چارلس ڈارون کے تصور ارتقاءنے انسانےت کے ۱۵۔ سال خراب کئے ہےں۔ اس تصور کے تحت بے جان اےٹموں( Atoms) نے کسی مبہم طرےقے سے اپنے آپ کو اس طرح استوار کر لےا کہ وقت گذرتے ےہ اےٹم زندگی کی متعدد قسموں کو اختےار کر تے گئے اور جان دار شکلےں دھارتے گئے اور آخر کار بندر کی شکل سے گذرتے ہوئے انسان کے وجود کا باعث ہو گئے۔ قدےم ترےن تہدےبوں، ےونان مےں سقراط سے پہلے اور مصر او بابی لو ن مےں بھی انسانوں کی زندگی کو تغےر پذےر تو ہم پرستانہ منزلوں( Stages) مےں تقسےم کےا گےا ہے۔
اس سے پہلے ڈی اےن اے کی تفصےل بتائی جائے کہ اس درےافت نے کس طرح خدا کے قرےب ہونے کا راستہ ہموار کےا ہے ، ہم ےہ بتاتے چلےں کہ ۱۹ وےں صدی مےں تےن بڑی طاقت ور آوازےں گونجتی رہی ہےں جس مےں سے ہر آواز کے لاکھوں پےرو کار پےدا ہو ئے ۔ ان مےں اےک آواز کارل مارکس کی تھی جس نے تمام دنےا کے محنت کشوںاورکارےگروں کو ےکجہتی کا پےغام دےا۔اس کے تصورات اتنے جامع قرار پائے کہ تارےخ، معاشےات و مالےات، سےاست اور معاشرے کے مکمل احاطے کے ساتھ علم ودانش کی بے اندازہ شقوں کو متاثر کر گئے ۔ ےہ انقلاب بر پا کر نے اور اپنی دنےا آپ تبدےل کر نے والے خےالات تھے جو اپنی ابتدائی شکل مےں ۱۹۴۸ءمےں اشتراکی منشور(Communist Manifesto) کی شکل مےں سامنے آئے۔ ےہ مادہ پرست منظر مےںصرف دولت کی تقسےم پر سماج کی تعمےر کاوہ خواب تھا جس کی تعبےررو س مےں بڑے پےمانے پر آزمائی گئی۔ روئے زمےن پر اس تصور کے کروڑوں پےرو کار پےدا ہو ئے اوراس کی ہم نوائی مےں زندگی کی تعبےر پھر سے کی جانے لگی ۔ خدا ناشناس علمی عنوانات: روشن خےالی ، ترقی پسندی، آزاد خےالی ، عورتوں کے حقوق جےسے سےکڑوں خوب صورت الفاظ تراشے گئے جو عام آدمی کو خوش کرنے اور اےک معےاری انصاف ۔پسند دنےا بنانے کا ولولہ انگےز طوفان تھا جو بڑے بڑوں کو بہا لے گےا ۔ روس کے خاتمے کے ساتھ ےہ اپنے انجام کو پہنچا ۔ اس کے تمام ہم نوا اورپےروکار اپنے اپنے ملبوس مےں واپس جانے کے راستے کر نے پر مجبور ہو گئے۔
دوری آواز فرائڈ کی تھیجو ۱۸۸۲ءمےںشعور کی بحث کے ساتھ ابھری، اس نے تجربات سے ثابت کےا کہ بھولی ہو ئی ےادےں اور تجربات کو کر نے کے لئے اس نے نفسےاتی تجزےے (Psychonalysis) کا وہ تجرباتی طرےقہ پےش کےا کہ رومانی دنےا کے انسانی ذہن کے لئے لامحدود وسعتوں تک ترقی کر سکنے کے امکاناتوا کر دئےے ۔ ےو رپ امرےکا اور دنےا بر کے نفسےاتی تجزےے کی تجربہ گاہےں کھل گئےں ۔ فرائڈ کی سب سے زےادہ مشہور تشرےح اس کا لبےڈو(libido) نظرےہ تھا جس کے لا تعداد ہم نوا اوربے اندازہ مخالفےن بھی سارے عالم مےں اٹھ کھڑے ہو ئے ۔ لبےڈو نظرےہ کے تحت انسان اپنی نشو نما مےںپےدا ہو تے ہی ماں کا دودھ مانگنے کے وقت سے مو ت کی آخری ہچکی تک اےک جسنی تسکےن کا متمنی رہتا ہے ۔ جنسی لذت کی کمی اور زےادتی کے تجربات کے تحت ہی انسان کی تمام جسمانی ،ذہنی، دماغی ، عملی اور دانش مندی کی کارفرمائےاں وجود مےں پاتی ہےں۔ ےہ خود پسندی (Narcissism) تھی ےعنی وہ نفسی کےفےت جس مےں انسان اپنی ہی ذات کو کامل اور خود اپنے ہی عشق ذات مےں محو رہنا کافی سمجھتا ہے ۔ اپنی جسمانی لذتوں کے پانے مےںگم ہو جانے اور اسی کو مرکزحےات اور مقصد کائنات سمجھنے اورسمجھانے والوں کی اےسی شدےد گونج تھی جو مختلف ناموں سے ۱۹وےں صدی مےں اٹھی اور پو ری ۲۰ وےں صدی مےں گونجتی رہی اور ۲۱ وےں صدی کے آتے آتے غلط اور بے بنےاد ثابت کر دی گئی۔
تےسری آواز ڈارون کی تھی جس نے انسان کو بندر کارشتے دار بتاےا اور فلسفہ¿ ارتقا کے دےوانے گھر گھر نظر آنے لگے۔
۲۰۰۰ءمےں ےہ ثابت ہو ا کہ جب روشنی کی رفتار کو کئی گنا بڑھاےا گےا تو اس تجربے کے دوران سائنس دان ےہ دےکھ کر حےران رہ گئے کہ اس تجربے مےںتاثےر ( Efect) اس کے سبب(Cause) سے پہلے ہوئی ۔ اےک اخبار نے لکھا کہ کسی سبب سے پہلے اس کی تاثےر کا ہو نا ممکن ہے ۔ ا ب تک خےال تھا کہ کسی بھی اثر ، انجام، نتےجہ ےا حاصل کو پانا اس کے سبب وجہ ےاعلت کے ہو نے کے بعد ہی ممکن ہے۔ دوسرے الفاظ مےں ےو ں کہےں کہ واقعہ خود اپنے آپ مےں اےک تخلےق( ©Creation) ہے ۔ ےہ کسی دوسرے واقعے کا ردعمل نہےں ہے ۔ اب تک جو کہا جاتا رہا ہے کہ ہر عمل کسی عمل کا ردعمل ہے ےا ےہ کہ There is reaction to every actionےہ غلط ثابت ہوتا ہے۔ ۲۵ جون ۲۰۰۰ءکو ےہ بھی ثابت ہوا کہ اےک قدےم چڑےاکا فوسل (Fossil) جو لاکھوں سال بعد درےافت ہوا وہ بھی چڑےا ہی تھا ےعنی لاکھوں سال پہلے سے اب تک اس چڑےا مےں کو ئی ارتقا)evolution) نہےںہوا ۔ آج کی چڑےا بھی بالکل وہی چڑےا ہے جو لاکھوں سال پہلے تھی ۔ ابھی ۲۰۰۱ءمےں انسانی جےنوم (Genome) پراجےکٹ مکمل ہوا ہے جس مےں زندگی کے حےاتےاتی مےک اپ (Biological Makeup) کا مکمل نقشہ تےار کےا گےا جو اس صدی کا بڑا سائنسی کارنامہ ہے ۔ اسپراجےکٹ کے نتےجے مےں ےہ بات واضح ہو گئی ہے کہ خدا کی تخلےق جو انسان کی شکل مےں ودےعت کی گئی ہے وہ زندہ اشےاءمےں سب سے عظےم تخلےق ہے ماہرےن ارتقا کو شش کر رہے ہےں کہ انسانی جےن(Gene) اور جانوروں کے جےن مےں مشابہت کوی افواہ پھےلا کر کچھ مواد اپنے مطلب کا نکالنے مےںکامےاب ہوجائےں ۔ مگر حقےقت ےہ ہے کہ دانشوروں اور سائنس دانوں کی بری تعداد نظرےہ 16th Sep 2008, 02:22 am. |
| |
|
|
|
|
| |
”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“ 23-Sep-2008, 02:07 AM |
 |
|
”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“ 16-Sep-2008, 02:21 AM |
 |
|
روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ 09-Sep-2008, 02:11 AM |
 |
|
مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں 09-Sep-2008, 01:56 AM |
 |
|
امراض چشم کی انقلابی نئی تکنےک ۔ اےف ۔ڈی ۔او۔سی۔ٹی 09-Sep-2008, 01:53 AM |
 |
|
ہومیو پیتھی اور معین بھائی مرحوم (خراج عقیدت ) 09-Sep-2008, 01:48 AM |
 |
|
اسے برسات کے موسم میں ہی دمہ ہوتا 09-Sep-2008, 01:46 AM |
 |
|
ہومیو پتھی انہو نی پیتھی “ 09-Sep-2008, 01:45 AM |
 |
|
ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“ 02-Sep-2008, 02:13 AM |
 |
|
امراض چشم کی انقلابی نئی تکنےک ۔ اےف ۔ڈی ۔او۔سی۔ٹی 02-Sep-2008, 02:12 AM |
 |
|
مسواک اےک نعمت........؟ 02-Sep-2008, 02:11 AM |
 |
|
اپنی زندگی کے کیلئے ....دوڑیں 02-Sep-2008, 02:10 AM |
 |
|
پیو ند کاری کے مریضوں کے لئے اچھی خبر 02-Sep-2008, 02:09 AM |
 |
|
شراب سے ذہنی جسمانی ہلا کتیں ! 02-Sep-2008, 02:08 AM |
 |
|
اسے برسات کے موسم میں ہی دمہ ہوتا 02-Sep-2008, 02:07 AM |
 |
|
|
|
|
| |
|
|
|