| |
|
|
|
|
| |
عوامی عدالت
بم دھماکوں کوروکنے کے لیے کیا کرنا چاہئے ؟
٭سخت سے سخت قانون ۔اور بم دھماکوں کی صحیح جانچ سے ہی دھماکے رکیں گے ۔
محمد رفیق
٭ بم دھماکے ملک کی تعمیر و ترقی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی راہ میں رکاوٹ ہےں اور جوبھی بم دھماکے ہوکرہے ہیں وہ ملک اور انسانیت کے دشمن ہیں اسلئے بم دھماکوں کوروکنے کے لئے سخت سے سخت سز ااور جانچ صحیح سمت میں ہونی چاہئے
حافظ بشیر احمد مفتاحی
٭بم دھما کے کوئی بھی کررہا ہو اس کی ہم نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ ایسے سفاک
بھیڑیوںکو سزا دلانے کے لئے انتہائی مو ثر قانون بنا یا جائے ۔
قاری عبدالقیوم ندوی
٭کسی بھی سماج میں ترقی ہوتی ہوتو سمجھئے اس قوم کے نوجوان بیدار ہیں لیکن اگر اسی سماج کے نوجوانوں کو شک کی نظر سے دیکھا جائے تو سماج کا کیا ہوگا ۔
حافظ عطاءاللہ خان
٭اگر بم دھما کوں کی مذمت مسلمان کررہا ہے تو کیوں ؟اسلئے نہیں کہ اسے ڈر ہے کہ وہ بھی گرفتار نہ کر لیا جائے بلکہ اس لئے کہ اسلام ہی واحد مذہب ہے جو دہشت گردی کی کھل کر مخالفت کرتا ہے ۔
مولانا اکرام الدین
٭ بم دھماکوں کوروکنے کے لئے غلط فہمیوں کو دور کرنا ضروری ہے ہندو مسلم کی قربت ضروری ہے اور یہ بات چیت اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلئے ضرروی ہے ۔
حافظ عرفان احمد
٭پولس کو الرٹ رہنا ہوگا عوام کو اپنے اپنے علاقوں کی نگرانی کرنی ہوگی اور سچائی حوصلہ مندی کے ساتھ تا کہ دہشت گردوں کے حوصلے پست ہوں ۔
محبوب اعظم اعظمی
22nd Sep 2008, 02:42 am. |
| |
|
|
|
|
| |
بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا 22-Sep-2008, 02:45 AM |
 |
|
مصےبت، صبر اور رضا 22-Sep-2008, 02:44 AM |
 |
|
اندھیر نگری چوپٹ راج 22-Sep-2008, 02:41 AM |
 |
|
زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا 22-Sep-2008, 02:39 AM |
 |
|
ڈنکے کی چوٹ پر دہشت گردی کابازار گرم پھر بھی تحقیقاتی ایجنسیوں کا رخ یکطرفہ 22-Sep-2008, 02:37 AM |
 |
|
اےک عےاش قاتل جس نے ۳۶، بچےوں ،لڑکےوں اور دو بچوں کو ہوس کانشانہ بناےا 16-Sep-2008, 02:23 AM |
 |
|
راج ٹھاکرے کو گھےرنے کی تےاری 16-Sep-2008, 02:22 AM |
 |
|
پولےس کی وردی مےں بھوکے بھےڑئےے....پولےس والوں کی درندگی کا شکار 16-Sep-2008, 02:18 AM |
 |
|
اگرعلماءمفتیان اور مسلم ڈاکٹرس و انجینئروں کو ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے تو 08-Sep-2008, 02:02 AM |
 |
|
مالیگاﺅں بم دھماکوں کے بعد 08-Sep-2008, 02:01 AM |
 |
|
وحشی درندہ صفت انسان کی رونگٹے کھڑے کردےنے والی داستان 08-Sep-2008, 01:58 AM |
 |
|
مسلم علاقوں میں بم دھما کہ ملزمین کی تلاشی! 08-Sep-2008, 01:55 AM |
 |
|
انصاف کے حصول کے لئے سرکار کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں 01-Sep-2008, 01:51 AM |
 |
|
بچہ مزدروی 01-Sep-2008, 01:39 AM |
 |
|
سرکاری اور نےم سرکاری اداروں مےں Give & Take کا فارمولا 01-Sep-2008, 01:38 AM |
 |
|
|
|
|