|
|
|
| |
|
|
|
|
| |
اےرانی انقلاب اور سامراجی عزائم
عالم نقوی:
اےران کے اسلامی انقلاب کو ۳۱ سال پورے ہوگئے۔ ےہ حقےقت بذات خود کسی زندہ معجزے سے کم نہےں۔ صہےونی سامراج نے اس انقلاب کو سبو تاژ کرنے مےں کوئی امکانی ابلےسی کسر اےسی نہےں ‘ جو‘ ان ۳۱ برسوں مےں اٹھا نہ رکھی ہو۔ سامراجی عزائم آج بھی ےہی ہےں کہ افغانستان کی طرح اےران کا بھی تورا بورا کر دےا جائے۔ کل کےا ہونے والا ہے ےہ صرف علےم وخبےر اللہ جانتا ہے ہم تو ےہ دےکھ رہے ہےں کہ سامراج کا مقابلہ کرنے کا اےرانی ماڈل ‘ دوسرے سامراج مخالف ماڈلوں ۔ مثلاََ ‘ وےت نام ‘ کورےا ‘ افغانستان اور عراق کے ماڈل سے جدا ہے۔ ہم اسے انقلاب اےران کی غےبی مدد ہی سمجھتے ہےں کہ اکےسوےں صدی کے پہلے دہے مےں ‘ جو سامراج کے لئے اےک نازک اور فےصلہ کن زمانہ (CRITICAL PERIOD)تھا اسے محمود احمدی نژاد جےسے انسان دوست کی قےادت نصےب ہو گئی۔ گزشتہ صدارتی انتخاب مےں سامراجی قوتوں نے جس بے شرمی سے ان کے مخالفےن کی مدد کی اور جس طرح احمدی نژاد کی کامےابی کو متنازعہ بنانے کی لا حاصل کوشش کی اس نے ےہ ثابت کر دےا کہ صہےونی سامراج ابھی تک اپنے انقلاب دشمن اےرانی دوستوں سے ماےوس نہےں ہوا ہے ۔ لےکن اللہ کی مدد اور اےران کے عوام کی اکثرےت کی حماےت دونوں احمدی نژاد کے ساتھ تھےں۔ اس لئے ہو سکتا ہے اور اللہ کرے کہ اےسا ہی ہو کہ اےران صہےونی سامراج کی سازشوں اور حملوں سے آئندہ بھی محفوظ رہے ۔ تاہم غےب کا علم تو صرف اللہ کو ہے اور اپنی مصلحتےں وہی بہتر جانتا ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ آج جسے ہم سامراج کہتے ہےں وہ فی الواقع صہےونی سرماےہ دارانہ سامراج ہے۔ اس کی ظاہری قےادت امرےکہ برطانےہ اور فرانس کے پاس ہے اور باطنی قےادت اسرائےل کو حاصل ہے۔ جب ہم ’ مغرب ‘ مغربی تہذےب ےا مغربی فکر کہتے ہےں تو بھی ہماری مراد ےہی صہےونی سامراج ( ےا صہےونی استعمار ) ہوتا ہے۔ اڈولف ہٹلر نے اپنی سوانح عمری ’ مےری جدوجہد ‘ (MEIN KEMPH)مےں اےک جگہ لکھا ہے کہ ” اگر ےہودےوں کو کبھی روئے زمےن پر اقتدار حاصل ہو جائے تو وہ زمےن کو اس طرح فساد سے بھر دےں گے کہ دور دور تک انسانوں کا نام و نشان مٹ جائے اور زمےن بغےر انسانوں کے تےرتی دکھائی دے اس لئے ان کی سازشوں پر روک لگانے کے لئے مےں نے جو کچھ بھی کےا وہ انسانےت کی بقا اور اللہ کی مرضی کے عےن مطابق تھا ....“ ہٹلر کا پہلا دعویٰ درست ہے آخری دعویٰ غلط اور طرےقہ کار بالکل ہی غلط تھا کےونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نہ خود ظلم کرتا ہے نہ ظلم کو پسند دکرتا ہے ۔ البتہ اس کی سنت ےہ ضرور ہے کہ ” اگر وہ بعض سے بعض کا دفےعہ نہ کراتا رہے تو ےہ زمےن فساد سے بھر جائے۔“سامراج نے زمےن کو فساد سے بھر دےنے کے سوا ابھی تک اور کچھ نہےں کےا ہے۔ بنام ترقی جو کچھ بھی آج ہم دےکھ رہے ہےں وہ ان کے پھےلائے ہوئے فساد فی الارض کا پاسنگ بھی نہےں ہے۔ فساد کےا ہے؟ راہ حق سے روکنا فساد ہے۔ حکومت اور اختےار پاکر اللہ کے مقابلے مےں خود مختاری اختےار کر لےنا اور مخلوق کو فائدے سے زےادہ نقصان پہنچانا فساد ہے۔ حق ظاہر ہوجانے کے بعد اس کو ماننے سے انکار کردےنا فساد ہے۔ ملک گےری ( کالونائزےشن ) فساد ہے۔ مفتوح قوموں مےں ذلےل و رذےل اخلاق پےدا کرنا فساد ہے۔ رعاےا کو مختلف طبقوں مےں تقسےم کر دےنا بعض کو اٹھانا اور بعض کو دبانا ( ےعنی ان پر ظلم کرنا ) فساد ہے ۔ہر طرح کے ناروا ہتھکنڈوں سے ناجائز مقاصد پورے کرنا فساد ہے ۔ شتربے مہار بن کر رہنا فساد ہے۔ ناپ تول مےں کمی کرنا فساد ہے۔ دولت سمےٹنا اور اسے روک رکھنا فساد ہے۔ فواحش کا ارتکاب فساد ہے۔ اللہ کی مقرر کردہ حدود کو توڑنا فساد ہے خواہ ان کا تعلق اخلاقےات سے ہو‘ معاشےات سے ہو ےا سےاسےات سے ۔ اور سامراجی عزائم فساد فی الارض پھےلانے ےعنی دنےا کے تمام قدرتی و سائل پر قبضہ کرنے اور پوری دنےا کو اپنا غلام بنانے کے سوا اور کےا ہےں؟
انقلاب اےران کا کارنامہ ےہ ہے کہ اس نے زمےن کے اےک خطے مےں استعمار کا راستہ روک دےا ہے ۔ آج اےران مےں MNC|sکا وہ غلبہ نہےں جو پوری تےسری دنےا اور مسلم دنےا مےں ہے۔ آج اےران IMF‘ ورلڈ بےنک اور WTOکے ظالمانہ قوانےن سے بڑی حد تک محفوظ ہے۔ آج اےران مےں اگر خصوصی معاشی منطقوں SEZکے نام پر فی الواقع Special Exploitation Zoneنہےں ہےں تو ےہ صرف انقلاب اسلامی ہی کی برکت ہے۔اےران اگر آج گلوبلائزےشن کے برے اثرات سے محفوظ ہے تو صرف اسلامی انقلاب ہی کی بدولت ۔ ہندستان کی طرح اےران کے کسان خود کشی نہےں کرتے۔ اےران مےں زرعی سےکٹر اور کاشتکاروں کو وہ نقصان نہےں پہنچاےا جاسکا جو ہندستان اور پاکستان کا مقدر بنا ہوا ہے۔ اےران آج پےٹنٹ (Patent)قوانےن اور دانشورانہ حق ملکےت (TRADE RELATED INTELLECTUAL PROPERTY RIGHTS)کے عذاب سے اگر محفوظ ہے تو صرف اس لئے وہاں اسلامی انقلاب کی بدولت سامراجی گلوبلائزےشن راہ نہےں پا سکا ۔ اس کا دوسرا بڑا سبب امرےکہ اور اسرائےل کے خلاف اےران کا معروف موقف ہے جو اسے استعماری دخالت سے ابھی تک بچائے ہوئے ہے۔آج جو استعمار اےران کو تباہ کر ڈالنے کے درپے ہے تو صرف اسی لئے کہ استعماری عزائم کے خلاف اس سے زےادہ کامےاب مزاحمت اور کوئی دوسرا ملک نہےں کر سکا ۔ ساتھ ہی اےران نے انقلاب کے بعد اےسی پالےسی اپنائی جس نے اسے حقےقی ترقی کی راہ پر ڈال دےا۔ 1979اور آج کے اےران مےں فرق ےہ ہے کہ آج 2010مےں جدےد ترقی کے فوائد سے اےران کاکوئی گوشہ محروم نہےں۔ سڑک ‘ بجلی ‘ مدرسہ اور پےنے کا صاف پانی ہر گاﺅں مےں مہےا ہے۔ غربت ہے لےکن ہندستان کی طرح اےران کے غرےب خودکشی نہےں کرتے کےونکہ وہ اللہ کی رحمت سے ماےوس نہےں ہوتے اور جدےد ترقی کا معاملہ ےہ ہے کہ آج اےران کا مقابلہ اگر کوئی دوسرا مسلم کرسکتا ہے تو وہ صرف ترکی ہے۔نےو کلےئر سائنس خلائی سائنس اور مےزائےل ٹکنالوجی مےں اےران آج پوری طرح خود کفےل ہے۔ اےران کا تعلےمی نظام ہر مسلم ملک کے تعلےمی نظام سے بہتر اور کسی بھی ترقی ےافتہ ملک کے ہم پلہ ہے۔ شرح خواندگی کے اعتبار سے وہ دنےا کے کسی بھی ترقی ےافتہ ملک سے مقابلہ کرسکتا ہے۔ اےران مےں جرائم کی شرح تےسری دنےا کے ہر ملک سے کم ہے ۔ آج (۵ جون ۲۰۱۰کو)جب ہم ےہ سطر ےں لکھ رہے ہےں تو دنےا مےں ’ ےوم ماحولےات‘ مناےا جارہا ہے ۔ ماحولےات کا ےوم منانے کا ڈرامہ کرنے کی بدعت ان ہی سامراجی ملکوں نے شروع کی ہے جو ماحولےات کی تباہی کے ذمہ دار ہےں جو دنےا مےں سب سے زےادہ قدرتی اےندھن جلاتے اور فضا مےں سب سے زےادہ زہرےلی گےسےں چھوڑتے ہےں ۔ اےران کا رےکارڈ ماحولےاتی توازن کے اعتبار سے بھی آج تےسری دنےا کے ہر ملک سے بہتر ہے۔ فھل من مدکر؟ 5th Jun 2010, 01:17 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں 21-Aug-2010, 02:41 PM |
 |
|
آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ 21-Aug-2010, 02:41 PM |
 |
|
ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی 21-Aug-2010, 02:40 PM |
 |
|
شرم تم کو مگر نہےں آتی ! 21-Aug-2010, 02:37 PM |
 |
|
اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو 21-Aug-2010, 02:37 PM |
 |
|
یو پی اےII کا حال بُرا ہے! 07-Aug-2010, 01:54 PM |
 |
|
ترقی کے جنگل مےں 07-Aug-2010, 01:53 PM |
 |
|
سرکار نہےں صرف عدالتےں مسلمانوں کو انصاف دلا سکتی ہےں 07-Aug-2010, 01:52 PM |
 |
|
کےسے اور کےوں ےو پی اے IIکی منموہن سرکار پر بھروسہ کےا جائے ؟ 07-Aug-2010, 01:51 PM |
 |
|
مسلمانوں کو ےا ہندوو¿ں کو ؟ 02-Aug-2010, 03:19 PM |
 |
|
اےک امےت شاہ تو گرفتار ہوا 02-Aug-2010, 03:18 PM |
 |
|
مرا قاتل وزیر داخلہ ہے 02-Aug-2010, 03:18 PM |
 |
|
آدی باسےوں اور دلتوں پر مظالم بنام ترقی 02-Aug-2010, 03:18 PM |
 |
|
پولس حراست مےں اموات اصل مرض کیا ہے؟ 02-Aug-2010, 03:17 PM |
 |
|
گجرات سرکار فرضی مڈبھےڑ کے معاملے چھپاتی پھررہی ہے 02-Aug-2010, 03:17 PM |
 |
|
|
|
|
| |
|
|
|